لیڈی ہیلتھ ورکرزکو مستقل کرکے نیشنل پارٹی کی حکومت نے اپنا عدہ پوراکردیا، صحت مند بلوچستان ہماراخواب ہے 35سال سے صوبے کی کوئی نمائندگی نہیں کی گئی اب وقت بدل چکا ہے گھربیٹھے تنخواہیں لینے والے اپنے فرائض انجام دیں،

صوبائی وزیرصحت کا ڈیرہ مرادجمالی کی ایک سو ننانوے عارضی لیڈی ہیلتھ ورکرز کومستقلی کے آرڈرتقیم کرنے کی تقریب سے خطاب

جمعہ 27 فروری 2015 19:26

ڈیرہ مراد جما لی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) بلوچستان کے صوبائی وزیرصحت نے صوبے کے دیگراضلاع کی طرح ڈیرہ مرادجمالی کی ایک سو ننانوے عارضی لیڈی ہیلتھ ورکرزمستقلی کے آرڈرتقیم کئے تقریب میں علاقے کے رکن صوبائی اسمبلی، سیاسی وسماجی شخصیات سمیت دیگر ضلعی آفیسران نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرصحت میر رحمت صالح بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لیڈی ہیلتھ ورکرزکو مستقل کرکے نیشنل پارٹی کی حکومت نے اپنا عدہ پورادیا صحت مند بلوچستان ہماراخواب ہے 35سال سے صوبے کی کوئی نمائندہ نہیں کی اب وقت بدل چکا ہے گھربیٹھے تنخواہیں لینے والے اپنے فرائض انجام دیں انہوں نے کہاکہ سابقہ صوبائی وزیرصحت نے صحت کے شعبے کو بین الااقوامی سطح پر مسائل کو اجاگرنہ کرکے عوام کے ساتھ ذیادتی کی ایک ارب سے زائدلیپس کی گئی نیشنل پارٹی صحت اورتعلیم کے شعبوں میں بہتری کے لئے عملی طورپرجواقدامات کررہی ہے وہ عوام کے سامنے ہیں ہمارامقصدعوام کے درپیش مسائل انکی دہلیزتک حل کئے جائیں انہوں نے ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی کے لئے دس لاکھ روپے کی طوری ادویات ایک ایمولنس دس موٹرسائیکلیں اورہیپٹائٹس بی سی سینٹرقائم کرنے کا اعلان کیا تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان لہڑی نے ہسپتال کالونی اورواٹرسپلائی اسکیم کے لئے ایک کروڑجبکہ دوایمبولنس اور دس لاکھ روپے ادویات کی مدمیں دینے کا بھی اعلان کیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی