نیشنل پارٹی کی حکومت بلوچستان سے پسماندگی ظلم و زیادتی کے خاتمے کیلئے تمام حدیں توڑ دے گی،میر رحمت صالح بلوچ،

نیشنل پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو صوبے کی عوام کو ایک لڑی میں پرونا چاہتی ہے، سابقہ دور حکومت میں عوام کو سفر کے دوران مختلف مسائل درپیش تھے موجودہ حکومت نے انتہائی کم عرصے میں عوام کو سہولیات پہنچاتی ہے،صوبائی وزیر صحت

ہفتہ 28 فروری 2015 19:42

صحبت پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے صحبت پور میں نیشنل پارٹی کے جلسہ عام اور ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پور کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی کی حکومت بلوچستان سے پسماندگی ظلم و زیادتی کے خاتمے کیلئے تمام حدیں توڑ دیگی نیشنل پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو صوبے کی عوام کو ایک لڑی میں پرونا چاہتی ہے ۔

(جاری ہے)

سابقہ دور حکومت میں عوام کو سفر کے دوران مختلف مسائل درپیش تھے موجودہ حکومت نے انتہائی کم عرصے میں عوام کو سہولیات پہنچاتی ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی کو یقینی بنائیں لاپرواہی کرنے والے ڈاکٹرز کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا سول ہسپتال صحبت پور میں ادویات کے لئے 5لاکھ اور اور ویکسینیٹرز کیلئے 3 موٹر سائیکل اور ایک عدد ایک عدد ایمبولینس دینے کا بھی اعلان کیا انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان بھر کی عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہر ایم پی اے کو سالانہ 75لاکھ روپے محکمہ صحت صحت کی مدد میں خرچ کرنے کیلئے دیتا ہے اب یہ عوام کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے منتخب نمائندوں سے رابطے میں رہیں تقریب میں عبدالرسول بلوچ، راحب خان ایڈووکیٹ ، موسٰی خلجی، جی ایم گولہ ، چنگیزحئی بلوچ، علی حسن منجھو سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا صوبائی وزیرصحت نے ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پور رجسٹرڈ کیلئے اپنی تنخواہ سے 50ہزار روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی