بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجگور، سریکوران وشاپ پہوال آباد کوبجلی فراہم کرنے پر صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:52:56 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:18:28 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:16:38 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 20:49:57 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 20:48:56 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 20:36:05 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 19:42:26 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 19:24:40 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 19:05:31 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 17:45:09 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 17:45:09

پنجگور، سریکوران وشاپ پہوال آباد کوبجلی فراہم کرنے پر صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں ،مشترکہ بیان

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء)پنجگور کے علاقے سریکوران وشاپ پہوال آباد کوبجلی فراہم کرنے پر صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ایک پسماندہ علاقے کوبجلی فراہم کرکے قومی دوستی کا ثبوت دے دیا،ان خیالات کا اظہار علی حسن پہوال،نوراحمد،شاہدحسین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا انہوں نے کہا ہے کہ پہوال آباد کے رہنے والوں نے گچک رخشان کو چھوڑ کر وشاپ میں زمین خریدلی تاکہ سکون کے ساتھ زندگی گزار سکیں لیکن بجلی جیسی بنیادی سہولیت نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشان تھے لیکن وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے وشاپ پہوال آباد کو بجلی فراہم کرکے پہوال آباد کے لوگوں کا دل جیت لیا۔

28/02/2015 - 20:36:05 :وقت اشاعت