سوات،آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کا پولیو ڈیوٹی سے انکارکرنے والے اساتذہ کی معطلی اور تنخواہوں کی بند ش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ 28 فروری 2015 20:48

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن اپٹا ضلع سوات نے پولیو ڈیوٹی سے انکارکرنے والے اساتذہ کی معطلی اور ان کی تنخواہوں کی بند ش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھمکی دی کہ آئندہ اساتذہ کے ساتھ زیادتی بند نہ کی گئی تو 15 مارچ سے احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ، ہفتہ کے روز سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی قیادت اپٹا کی سپریم کونسل کے صوبائی چیئرمین ابراھیم شاہ بابا ، ضلعی صدر سید سکندر شاہ باچہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری علی روئیداد خان نے کی جبکہ اس موقع پر اساتذہ نے بازو ں پرسیاہ پٹیاں باند ھ رکھی تھیں ، مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے اپٹا کے قائدین ابراھیم شاہ ، سید سکندر اور دیگر نے کہا کہ پرائمری کے اساتذہ کو زبردستی پولیو ڈیوٹی پر مجبور کیا جارہا ہے جبکہ انکارکرنے والے اساتذہ کو معطل کرکے ان کی تنخواہیں بند کی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ اساتذہ برادری اس ظالمانہ اقدام کو نہیں مانتی اور اگر ان کے ساتھ نا انصافی اور ظالمانہ روئے کوختم نہ کیا گیا تو وہ مارچ سے احتجاجی تحریک کیلئے شیڈول جاری کریں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی