بند کریں
صحت صحت کی خبریں سکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی، کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم ملتوی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/03/2015 - 15:09:14 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 14:28:21 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 14:16:10 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 13:27:25 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 11:48:23 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 11:44:14 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 10:56:41 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:28:50 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 18:02:38 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 17:02:59 وقت اشاعت: 01/03/2015 - 16:29:43

سکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی، کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء )کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پیر سے شروع ہونیوالا دوسرا مرحلہ مطلوبہ سکیورٹی اہلکار کی عدم دستیابی کیباعث ملتوی کیا گیا۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ پیر سے شہر کے مختلف علاقوں میں شروع ہونا تھا۔تاہم پولیو کی رضاکاروں اور موبائل ٹیموں کو مطلوبہ سکیورٹی اہلکار وں کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیاگیا۔دوسرے مرحلے میں کوئٹہ کے 17زونز میں دو لاکھ 15ہزار سے زائدبچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جاناتھے جبکہ کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ گذشتہ ہفتہ مکمل کیاگیاتھا۔

02/03/2015 - 11:44:14 :وقت اشاعت