بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور: پولیو کے قطرے نہ پلانے پر بڑے پیمانے پر کی جانے والی گرفتاریوں کا دعوی مشکوک،

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2015 - 18:51:29 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:30:44 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:13:31 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 16:12:47 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 14:15:30 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 13:51:49 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 13:07:31 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 23:44:43 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 23:44:43 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 23:39:10 وقت اشاعت: 02/03/2015 - 23:35:04

پشاور: پولیو کے قطرے نہ پلانے پر بڑے پیمانے پر کی جانے والی گرفتاریوں کا دعوی مشکوک،

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء): پشاور میں گذشتہ روز پولیو کے قطرے نہ پلانے پر پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے 471 والدین کو گرفتار کرنے اور ان کو پشارو کی سینٹرل جیل میں بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا تھا لیکن جب جیل حکام سے اس حوالے سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ پیر کو جیل میں محض 25 حوالاتیوں کو لایا گیا تھا علاوہ ازیں جیل میں اتنے قیدیوں کے لیے جگہ بھی موجود نہیں ہے، اتنی گرفتاریوں عمل میں نہیں لائی گئیں اور اگر لائی بھی گئی ہیں تو ان کو پشاور کی سینٹرل جیل میں نہیں بھجوایا گیا. جس کے بعد پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے دعووں پر سوالیہ نشان آ گیا ہے کہ ایسا دعویٰ کیوں کیا گیا.

03/03/2015 - 13:51:49 :وقت اشاعت