بند کریں
صحت صحت کی خبریںکسانوں کی ادائیگیوں کا شور ڈالنے سے پہلے شوگر ملوں کو حکومت سے 25روپے فی من کی ادائیگی کرائی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2015 - 23:00:46 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:58:52 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:34:52 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 22:18:54 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 21:14:55 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 21:01:12 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 21:01:12 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 20:31:41 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:33:37 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:22:43 وقت اشاعت: 03/03/2015 - 19:20:31

کسانوں کی ادائیگیوں کا شور ڈالنے سے پہلے شوگر ملوں کو حکومت سے 25روپے فی من کی ادائیگی کرائی جائے‘ جاوید کیانی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب جاوید کیانی نے کہا ہے کہ ممبران پنجاب اسمبلی کسانوں کی ادائیگیوں کا شور ڈالنے سے پہلے پنجاب کی شوگر ملوں کو حکومت کی طرف سے 25روپے فی من کی ادائیگی کرائیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ کی شوگر ملیں گنے کی خریداری 155روپے فی من میں کر رہی ہیں جس کا ہم مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں اور کسانوں کی ادائیگیاں کرنا مشکل ہے ۔

03/03/2015 - 21:01:12 :وقت اشاعت