بند کریں
صحت صحت کی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس ، سابق رکن اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کے انتقال اور علی حسن بخاری ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/03/2015 - 23:35:29 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 23:35:29 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 22:41:11 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 22:37:45 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 21:55:48 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 21:44:39 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 21:26:11 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 20:39:42 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 20:33:45 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 20:31:44 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 20:31:44

قومی اسمبلی کا اجلاس ، سابق رکن اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کے انتقال اور علی حسن بخاری کے قتل پر ایوان میں فاتح خوانی،

سابق جسٹس رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق رکن اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان کے انتقال اور علی حسن بخاری کے قتل پر ایوان میں فاتح خوانی کرائی گئی جبکہ سابق جسٹس رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ فاتحہ خوانی کے دوران مرحومین کی بخشش اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔

04/03/2015 - 21:44:39 :وقت اشاعت