بند کریں
صحت صحت کی خبریںتین روز انسداد پولیو مہم ایک بار پھر مقررہ اہداف حاصل نہ کر سکی ‘ نجی ٹی وی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:37:30 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:15:25 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 16:12:00 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 15:22:06 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 14:29:14 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:42:54 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:42:49 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 13:05:16 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 12:44:04 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 23:35:29 وقت اشاعت: 04/03/2015 - 23:35:29

تین روز انسداد پولیو مہم ایک بار پھر مقررہ اہداف حاصل نہ کر سکی ‘ نجی ٹی وی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء ) پنجاب میں تین روز انسداد پولیو مہم ایک بار پھر مقررہ اہداف حاصل نہیں کرسکی،مہم کے دوران دو لاکھ سے زائد بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو مارچ سے شروع ہونے والی سہ روزہ مہم کے دوران ایک کروڑ 75لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا لیکن مہم کے دوران 813والدین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا جبکہ مجموعی طو رپر دو لاکھ 30ہزار 125بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے جاسکے۔

05/03/2015 - 13:42:54 :وقت اشاعت