بند کریں
صحت صحت کی خبریں 9مارچ کو پورے ملک میں ناشتہ مفت،پہلے آئیے پہلے پائیے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:37:06 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:25:57 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 21:07:25 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 20:30:54 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 20:25:50 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 18:27:19 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:39:30 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:37:30 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:37:30 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 17:15:25 وقت اشاعت: 05/03/2015 - 16:12:00

9مارچ کو پورے ملک میں ناشتہ مفت،پہلے آئیے پہلے پائیے

لاہور،دبئی سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مارچ۔2015ء)پاکستان میں ایک بین الاقوامی ریسٹورنٹ کی طرف سے 9 مارچ کو یوم فری ناشتہ منعقد کیا جارہا ہے اور اس موقع پر پورے ملک میں پھیلی ہوئی اس ریسٹورنٹ کی شاخیں مفت ناشتہ پیش کریں گی۔ یہ خصوصی پیشکش پاکستان کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں بھی کی جارہی ہے۔ امریکی فوڈ چین میکڈونلڈز کی 73 شاخیں نیشنل بریک فاسٹ ڈے منائیں گی اور اس موقع پر ہر شاخ تقریباً ایک ہزار ایگ میک مفن مفت پیش کرے گی۔ فری ناشتہ صبح چھ سے 10 بجے تک پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر پیش کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں یہ دن پچھلے تین سال سے منایا جارہا ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو صحت بخش ناشتے سے متعارف کروانا ہے۔

05/03/2015 - 18:27:19 :وقت اشاعت