بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور : حیات آباد کے میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی مشین خراب، 3سال سے مرمت نہ ہو سکی، مریضوں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2015 - 17:35:36 وقت اشاعت: 07/03/2015 - 16:55:14 وقت اشاعت: 07/03/2015 - 16:13:52 وقت اشاعت: 07/03/2015 - 14:48:14 وقت اشاعت: 07/03/2015 - 13:57:35 وقت اشاعت: 07/03/2015 - 12:52:54 وقت اشاعت: 06/03/2015 - 20:22:07 وقت اشاعت: 06/03/2015 - 18:17:37 وقت اشاعت: 06/03/2015 - 17:46:45 وقت اشاعت: 06/03/2015 - 16:28:36 وقت اشاعت: 06/03/2015 - 16:26:50

پشاور : حیات آباد کے میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی مشین خراب، 3سال سے مرمت نہ ہو سکی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : پشاور میں حیات آباد کے علاقہ میں ایک میڈیکل کمپلیکس کی ایم آر آئی مشین خراب ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل کمپلیکس کو 16 کروڑ روپے جاری کیے گئے تھے لیکن 3 سال گزرنے کے باوجود ایم آر آئی مشین کی مرمت نہیں کروائی گئی جس کے باعث علاقے میں موجود مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ ان کو ایم آر آئی کروانے کے لیے کہیں اور جانا پڑتا ہے.

07/03/2015 - 12:52:54 :وقت اشاعت