بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب میں پونے 3 لاکھ مریضوں کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے،رپورٹ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/03/2015 - 16:59:06 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 16:19:25 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 16:14:48 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 15:58:58 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 15:58:58 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 14:43:50 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 14:06:29 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 14:05:06 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 12:25:43 وقت اشاعت: 07/03/2015 - 21:11:00 وقت اشاعت: 07/03/2015 - 17:37:10

پنجاب میں پونے 3 لاکھ مریضوں کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے،رپورٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) ٹی بی کنٹرول کے صوبائی پروگرام کے لئے حکومت 90 ملین روپے دیتی ہے ڈاٹس کے ذریعے ٹی بی کے خاتمہ ممکن ہے۔متعلقہ حکام کے مطابق پاکستان دنیا میں عام ٹی بی کے مرض پر پانچویں جبکہ مزاحمتی ٹی بی میں چوتھے نمبر پر ہے پنجاب میں پونے 3 لاکھ ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص اور ان کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے ۔

08/03/2015 - 14:43:50 :وقت اشاعت