بند کریں
صحت صحت کی خبریںبنوں اور پشاور میں پولیو سے بچاو کے ٹیکے 20 مارچ سے لگائے جائیں گے: محکمہ صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2015 - 16:44:52 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 16:23:07 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 15:24:20 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 15:24:20 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 14:02:02 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 14:00:11 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 12:52:56 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 12:46:03 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 12:08:38 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 21:19:33 وقت اشاعت: 08/03/2015 - 21:07:03

بنوں اور پشاور میں پولیو سے بچاو کے ٹیکے 20 مارچ سے لگائے جائیں گے: محکمہ صحت

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء): پشاور اور بنوں میں پولیو سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کا آغاز 20 مارچ سے ہو گا، محکمہ صحت کاا کہنا ہے کہ ٹیکے لگانے کے لیے رضاکاروں کو خصوصی تربیت دی گئی ہے، محکمہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں کے مقابلے میں پولیو سے بچاؤ کے ٹیکے زیادہ مؤثر ہوں گے.

09/03/2015 - 14:00:11 :وقت اشاعت