وزیر اعظم نے میری تجویز پر عمل کر کے ملتان میں کینسر ہسپتال کی تعمیر پر غور شروع کر دیا

پیر 9 مارچ 2015 16:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح اچھی روایت ہے ، جو منصوبے ایک حکومت شروع کرے دوسری حکومت آجاتی ہے تو وہ مکمل کرے ۔

(جاری ہے)

ملتان ائیر پورٹ کے نئے ٹرمینل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعظم نواز شریف سے کہا ہے کہ ایک حکومت منصوبے شروع کرتی ہے تو دوسری حکومت آکر منصوبے ختم کر دیتی ہے اس سے ملک کا نقصان ہوتا ہے اس طرح نہیں ہونا چاہیے ۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ملتان تا فیصل آباد موٹروے منصوبہ جلد مکمل کرائے ، ملتان کے کینسر ہسپتال کی تعمیر جلد کی جائے ۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیر اعظم نے میری تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کینسر ہسپتال منصوبے کی تعمیر کرنے کی بھی حامی بھری ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی