پولیو کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، رواں سال 16 بچے متاثر

موسم گرما میں پولیو وائرس تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، طبی ماہرین

منگل 10 مارچ 2015 00:21

اسلا م آ با د(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015ء) قومی ادارہ صحت نے ملک میں مزید3 پولیوکیسزکی تصدیق کردی ہے جس کے بعد رواں سال اب تک پولیو کیسوں کی تعداد16 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

قومی ادارہ صحت کے اعدادوشمارکے مطابق سندھ میں2 جبکہ بلوچستان میں ایک کیس رپورٹ ہواہے، ماہرین طب کے مطابق پولیو کا وائرس موسم گرما میں تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ سردموسم کے دوران وائرس کم درجہ حرارت کے باعث کم سرگرم ہوتا ہے۔

2015 کے دوران پولیو کے7کیس پختونخوا،5 فاٹا،2سندھ اور 2 بلوچستان میں رپورٹ ہوئے۔ واضح رہے کہ4 مارچ کوعالمی ادارہ صحت نے پاکستانی شہریوں پر بین الاقوامی سفری پابندیوں کی مدت میں مزید3ماہ توسیع کااعلان کیا تھا، یہ سفری پابندی گزشتہ سال5مئی کوعائدکی گئی تھی اور پاکستانی شہریوں کیلیے بیرون ملک سفر سے قبل انسداد پولیو ویکسین پینا اورانسداد پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیاتھا

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی