بند کریں
صحت صحت کی خبریںسکھرمیں ایک اور پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا،18 سالہ نوجوان میں وائرس کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:41:57 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 15:00:15 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 14:32:24 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 14:31:10 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 13:50:00 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 13:03:29 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:59:06 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:58:23 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:50:40 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 00:21:47 وقت اشاعت: 09/03/2015 - 00:20:23

سکھرمیں ایک اور پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا،18 سالہ نوجوان میں وائرس کی تصدیق

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)سندھ میں ایک اوروائرس کا کیس سامنے آگیا ہے ،سکھر ہسپتال میں ایک نوجوان میں وائرس تصدیق ہوئی ہے ،رواں سال کیسز کی تعداد3 ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سکھر ہسپتال میں 18 ماہ کے عزیر کو لایا گیا جہاں چیک کے بعد ڈاکٹروں نے مریض میں وائرس کی تصدیق کی ہے جنہیں ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے ،سندھ میں رواں سال میں یہ تیسرا کیس سامنے آگیا ہے جبکہ ملک بھر میں پولیس کیسز کی تعداد18 ہوگئی ہے

10/03/2015 - 13:03:29 :وقت اشاعت