بند کریں
صحت صحت کی خبریںضلع مظفرآباد میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم 16 مارچ سے شروع ہو گی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2015 - 19:06:00 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 18:51:58 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 18:42:24 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 18:42:24 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:41:57 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 15:00:15 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 14:32:24 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 14:31:10 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 13:50:00 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 13:03:29 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 11:59:06

ضلع مظفرآباد میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم 16 مارچ سے شروع ہو گی

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)ضلع مظفرآباد میں پولیو کی تین روزہ مہم 16 تا 18مارچ شروع کی جا رہی ہے ۔جس میں پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے ۔پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلائیں گی۔ مقررہ تاریخ کے روز ان گھروں پر آنے والی پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کیا جائے تا کہ پولیو جیسے موذوی مرض سے بچا جا سکے ۔یہ بات ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر مظفرآباد کی طرف سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتائی گئی۔

10/03/2015 - 15:00:15 :وقت اشاعت