بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈاکٹرطاہرالقادری کی پاکستان واپسی کی خبر نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں، حاجی ابراہیم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2015 - 19:29:36 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 19:06:00 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 18:51:58 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 18:42:24 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 18:42:24 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 16:41:57 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 15:00:15 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 14:32:24 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 14:31:10 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 13:50:00 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 13:03:29

ڈاکٹرطاہرالقادری کی پاکستان واپسی کی خبر نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں، حاجی ابراہیم سنگھار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)پاکستان عوامی تحریک لیا ری ٹا ون کے صدر حاجی ابراہیم سنگھارنے کہا کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے پاکستان واپسی کی خبر نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں ۔وہ لیاری ٹاوٴن میں منہاج لائبریری کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے گفتگوکررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن اورعوامی تحریک کے دھرنے نے عزم وہمت کی عظیم مثال قائم کردی ہے ۔اس موقع پر عبدالقادر لوہارواڈھا،ظفراحمدقادری اوردیگربھی موجودتھے ۔

10/03/2015 - 16:41:57 :وقت اشاعت