سینیٹ چیئرمین کے عہدہ پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق رائے خوش آئندہ ہے، علامہ ساجد نقوی،

ملک کے دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی تمام طبقات مشاورت کی جائے ،سربراہ اسلامی تحریک پاکستان

منگل 10 مارچ 2015 20:41

اسلام آباد) اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے چیئرمین سینٹ کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کو خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے ضروری ہے کہ تمام طبقات سے باہمی مشاورت سے فیصلے کئے جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئر مین سینیٹ کے حوالے سے حکومت و اپوزیشن کے اتفاق رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ملک کا مستقبل اور ترقی مضبوط جمہوریت اور جمہوری نظام کے استحکام سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کو خوش آئندہ قرار دیتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک کے دیگر مسائل کے حل کے لئے بھی اتفاق رائے قائم کیا جائے اور تمام طبقات کو اعتمادمیں لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں من مانے فیصلوں کو مسلط کرنے باعث آج ملک گوناگوں مسائل کا شکار رہا ہے اس لئے اب ماضی کی غلطیوں اور کوتاہیوں کے خاتمے کے لئے تمام معاملات میں باہمی مشاورت سے فیصلے کئے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی