بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی : تاجر اتحا د کا آج کاروبار بند رکھنے کا اعلان، انسداد پولیو مہم بھی ملتوی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:51:37 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:24:25 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 16:50:58 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 13:49:01 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 13:25:14 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:18:57 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 23:38:44 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 23:38:01 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 23:31:45 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 23:02:34 وقت اشاعت: 10/03/2015 - 22:51:19

کراچی : تاجر اتحا د کا آج کاروبار بند رکھنے کا اعلان، انسداد پولیو مہم بھی ملتوی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء): ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر پر رینجرز کے چھاپے کے رد عمل میں ایم کیو ایم نے ملک گیر پر امن احتجااج کا اعلان کیا ہے، شہر بھر میں بھی تاجر اتحاد نے کاروبار کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کراچی میں آج ہونے والی انسداد پولیو مہم کو بھی احتجاج کے باعث ملتوی کر دیا ہے.

11/03/2015 - 12:18:57 :وقت اشاعت