بند کریں
صحت صحت کی خبریںدنیا بھر میں گردوں کی بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:44:43 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:29:35 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 14:42:39 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 14:15:42 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 13:51:44 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 13:20:04 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 12:57:47 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:58:50 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 22:47:40 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 22:38:47 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 22:11:28

دنیا بھر میں گردوں کی بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء )پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی بیماریوں سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ رواں سال بھی دنیا بھرسمیت پاکستان میں یہ دن12 مارچ کو منایا جائے گا جس کا بنیادی مقصد عوام الناس کو گردوں کی چیدہ چیدہ معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اس بات کی اہمیت کو اجاگرکرنا ہے کہ گردے انسانی جسم میں کیا کردار ادا کرتے ہیں جبکہ گردوں کومکمل طور پر صحت یاب رکھنے کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنا بھی ہے۔

12/03/2015 - 13:20:04 :وقت اشاعت