بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کنول نعمان نے کینسر کے مریض کو علاج معالجہ کیلئے امدادی چیک دیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 21:59:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:45:29 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:39:07 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:03:53 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:49:36 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:23:34 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:44:43 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:29:35 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 14:42:39 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 14:15:42 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 13:51:44

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کنول نعمان نے کینسر کے مریض کو علاج معالجہ کیلئے امدادی چیک دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے دھرم پورہ کے رہائشی کینسر کے مریض صابر علی کو علاج معالجہ کیلئے مالی امداد کا چیک دے دیا ہے۔ یہ چیک انہوں نے کیولری گراؤنڈ میں واقع مسلم لیگ کے دفتر میں دیا۔ کنول نعمان نے کہاہے کہ ناصرف مالی امداد کا چیک دیا گیا ہے بلکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس کے بہترین علاج معالجہ کیلئے ایم ایس شیخ زید ہسپتال کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ مریض کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔

12/03/2015 - 17:23:34 :وقت اشاعت