بند کریں
صحت صحت کی خبریں پاکستان ٹی بی کے حوالے سے دنیاں میں پانچھویں نمبر پرہے ،ڈاکٹر سری چند

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2015 - 16:14:21 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 15:01:17 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 14:17:13 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 23:29:43 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 22:17:26 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 21:59:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:45:29 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:39:07 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:03:53 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:49:36 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:23:34

پاکستان ٹی بی کے حوالے سے دنیاں میں پانچھویں نمبر پرہے ،ڈاکٹر سری چند

ٹنڈوجام (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) ٹی بی قابل علاج مرض ہے پاکستان ٹی بی کے حوالے سے دنیاں میں پانچھویں نمبر پرہے ان خیالات ٹی بی کنٹرول پروگرام سندھ کے کوآرڈینیٹرڈاکٹر سری چند نے ایوان صحافت بدین میں پریس کانفرنس کے دوران کہاانہوں نے مزید کہا ہے کہ سندھ کے 268اسپتالوں میں ٹی بی کامفت علاج جاری ہے جبکہ بدین میں ٹی بی پروگرام کے تحت 10 کراکز قائم کیے گئے ہیں۔جبکہ مریضوں کی آگاہی۔کے مہم کے لئے میڈیا کوفعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ میڈیاکے مثبت کردار سے مریضوں لوگوں تک ٹی بی کے مفت علاج کی معلومات فوری پہنچنے سے ٹارگیٹ مکمل ہوجائے گا اس موقع پر ڈاکٹرنور محمد کھوسو ودیگر بھی موجود تھے۔

12/03/2015 - 21:59:50 :وقت اشاعت