مولانا عبدالغفور کا ڈپٹی سنیٹر منتخب ہونا مذہبی طبقے کیلئے خوش آئند ہے ،مفتی محمد نعیم،

امید ہے وہ اپنے عہدے پر رہ کرملک وملت کے خلاف سازشوں کا سدباب کرنے میں اہم کردار اداکریں گے،مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ

جمعہ 13 مارچ 2015 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے رضا ربانی کے سنیٹر اور مولانا عبدالغفور حیدری کے ڈپٹی سنیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ مولانا عبدالغفور کا ڈپٹی سنیٹر منتخب ہونا مذہبی طبقے کیلئے خوش آئند ہے امید کرتے ہیں وہ اپنے عہدے میں رہ کرملک وملت کے خلاف ہونے والی سازشوں کا سدباب کرنے میں اہم کردار اداکریں گے،جمعہ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیا ن مفتی محمد نعیم نے کہاکہ ایک طرف ملک میں دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں تو دوسری جانب دہشت گردی کو مذہبی طبقے سے جوڑ کر مذہبی طبقے کا گھیرا تنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ایسے میں پارلیمنٹ کے اندر موجود علماء اور مذہبی طبقے کی ذمہداری بنتی ہے کہ وہ ارباب اقتدار کو ایسے اقدامات سے باز رہنے کی تنبہ کریں جن سے ملک کوملت میں انتشار پیدا ہونے کا خطرہ ہوتاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ قادیانی سمیت دیگر لابیاں ملک کو سیکولر بنانے کی کوششوں میں سرگرم عمل ہیں اور توہین رسالت کے قانون کے خلاف سازشیں کرکے ملک سے اسلامی تشخص کو چھینے کی کوششیں کی جارہی ہیں ان کا سدباب کرنا علماء کرام اور مذہبی طبقے کی اولین ذمہ داری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی