سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈ بنانے کی منظوری

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)سیکرٹری صحت پنجاب جانب سے صوبہ بھر کے ڈی ایچ کیو،ٹی ایچ کیو،آر ایچ سی،بنیادی مراکز صحت میں ڈینگی کے حوالہ سے خصوصی وارڈز بناکر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے ایک ذمہ دار آفیسر نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

14مارچ۔2015ء کو بتایا کہ سیکرٹری صحت پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ موسم میں تبدیلی کے باعث ڈینگی کی وباء پر قابو پانے کیلئے حکومتی گائیڈ لائن پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے حوالہ سے خصوصی کاؤنٹر بھی لگائے جائیں۔

Your Thoughts and Comments