بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور : تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا۔

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2015 - 12:29:26 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 12:21:02 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 12:19:05 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 12:15:34 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 12:03:46 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 11:42:57 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 21:16:59 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 19:10:10 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 16:18:36 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 14:17:15 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 14:11:04

لاہور : تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء): لاہور میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا، لاہور میں انسداد پولیو مہم تین روزہ ہو گی. آج شروع ہونے والی پولیو مہم 18 مارچ تک جاری رہے گی جس کے تحت بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے.

16/03/2015 - 11:42:57 :وقت اشاعت