بند کریں
صحت صحت کی خبریںبلو چستان : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:31:27 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:20:56 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:13:35 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 15:38:45 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 14:23:07 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 14:13:45 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 14:05:23 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 14:02:29 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 13:40:30 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 13:13:17 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 12:29:26

بلو چستان : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آ گیا

بلوچستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء): کوئٹہ میں مقیم ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں 3 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد رواں سال بلوچستان میں پولیو کا یہ تیسرا کیس جبکہ صوبائی دارالحکومت میں سامنے آنے والا پولیو کا یہ پہلا کیس ہے.

16/03/2015 - 14:13:45 :وقت اشاعت