بند کریں
صحت صحت کی خبریں کوئٹہ میں پولیو کا نیا کیس سامنا آگیا‘3 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2015 - 21:12:27 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 19:09:54 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:57:50 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:39:37 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:31:27 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:20:56 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 16:13:35 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 15:38:45 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 14:23:07 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 14:13:45 وقت اشاعت: 16/03/2015 - 14:05:23

کوئٹہ میں پولیو کا نیا کیس سامنا آگیا‘3 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) کوئٹہ میں پولیو کا نیا کیس سامنا آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کے 3 ماہ کے بچے عبدالرحمن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ مذکورہ کیس کے سامنے آنے کے بعد 2015 میں بلوچستان میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد تین ہوگئی ۔

16/03/2015 - 16:20:56 :وقت اشاعت