بند کریں
صحت صحت کی خبریںمانسہرہ: انسداد پولیو مہم ٹیم پر حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکر اور پولیس کانسٹیبل جاں بحق۔

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2015 - 21:10:55 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 19:14:06 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 18:48:36 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:36:53 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:29:51 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:17:10 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:00:06 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 14:56:42 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 14:41:09 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 14:16:28 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 13:15:59

مانسہرہ: انسداد پولیو مہم ٹیم پر حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکر اور پولیس کانسٹیبل جاں بحق۔

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء): انسداد پولیو مہم ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک لیڈی ہیلتھ ورکر ستارہ گل اور پولیس کانسٹیبل مشتاق جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک لیڈی ہیلتھ ورکر شدید زخمی ہو گئیں۔جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو ٹیم تھانہ صدر کی حدود میں گھر گھر پولیو قطرے پلانے کی مہم میں مصروف تھی۔

17/03/2015 - 17:17:10 :وقت اشاعت