بند کریں
صحت صحت کی خبریںگوگل پر بھی پاک ،آسٹریلیا کوارٹر فائنل میچ کا بخارچڑھ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2015 - 13:08:00 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 23:36:22 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 23:10:00 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 22:27:35 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 21:57:27 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 21:16:05 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:57:03 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:47:00 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:43:49 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:29:41 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 18:46:59

گوگل پر بھی پاک ،آسٹریلیا کوارٹر فائنل میچ کا بخارچڑھ گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مارچ۔2015ء)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا ورلڈ کپ 2015 ء کا تیسرا کوارٹر فائنل ٹورنامنٹ کا اہم ترین میچ ہوگا جس کا ثبوت گوگل نے بھی دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ سے قبل گوگل نے اپنے مین پیج پر پاکستانی اور آسٹریلین جھنڈوں پر مبنی کھلاڑیوں کی تصاویر لگا دی ہیں جس کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ گوگل کو بھی پاکستان اور آسٹریلیاکے کوارٹر فائنل میچ کا بخار چڑھ گیا ہے۔

اس سے قبل ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل کھیلے جاچکے ہیں لیکن گوگل کی جانب سے پاک بھارت میچ سے قبل اس تصویر کو مین پیج پر لگانا اس بات کی بھی وضاحت ہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ ہو گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیاکے مابین تیسرا کوارٹر فائنل کل بروز جمعة المبارک پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے کھیلا جائے گا۔

19/03/2015 - 21:16:05 :وقت اشاعت