کراچی،حساس اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کر لی

ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں نعیم بخاری گروپ ، عطا اللہ ، آصف چھوٹو گروپ ، جند الہ اور القاعدہ ملوث ہیں،رپورٹ

اتوار 22 مارچ 2015 11:38

کراچی،حساس اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کر لی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) حساس اداروں نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی شناخت کرلی ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق کالعدم جماعت کے پانچ گروہ سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مدد سے واردات کرتے ہیں۔ حساس اداروں نے کراچی میں جاری فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کرلی ۔ رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعت کے پانچ گروہ اپنے ضلعی گروہوں کے ساتھ مل کر شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعتیں سیاسی تنظیم کے ٹارگٹ کلرز کی مدد سے اپنے اہداف حاصل کر رہی ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں نعیم بخاری گروپ ، عطا اللہ ، آصف چھوٹو گروپ ، جند الہ اور القاعدہ ملوث ہیں۔ نعیم بخاری گروپ سیٹرل زون میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق چند روز پہلے پریڈی سٹریٹ اور آرام باغ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اور بہادر آباد میں بوہری برادری کے قتل میں کالعدم جماعت کا ایک ہی گروپ ملوث ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی