بند کریں
صحت صحت کی خبریںنعلین پاک کی عدم بازیابی کیخلاف مظاہرہ طاہررضابخاری کی دوبارہ تعیناتی پراحتجاج

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/03/2015 - 14:41:11 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 18:49:08 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 17:34:47 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 17:00:29 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 16:55:43 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 16:54:21 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 16:52:43 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 16:26:10 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 16:07:51 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 14:49:37 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 14:36:28

نعلین پاک کی عدم بازیابی کیخلاف مظاہرہ طاہررضابخاری کی دوبارہ تعیناتی پراحتجاج

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء )بازیابی نعلین پاک ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے لاہوربادشاہی مسجدتبرکات گیلری سے چورائے گئے نعلین پاک کی تاحال عدم بازیابی کیخلاف بادشاہی مسجدکی سیڑھیوں پرایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جسکی قیادت آ رگنائزرایکشن کمیٹی پیرایس اے جعفری نے کی۔مظاہرین نے نعلین پاک چوری کے ذمہ دارڈی جی اوقاف طاہررضابخاری کی دوبارہ محکمہ اوقاف میں عہدے بحالی پرسخت احتجاج کیااوراسے نعلین پاک سے غداری کے مترادف قراردیااوراعلان کیاکہ نعلین پاک کی بازیابی اوراسکے چوروں کی گرفتاری پربازیابی نعلین مبارک تحریک جاری وساری رہے گی بلکہ اسے اورزیادہ فعال ومتحرک بنایاجائے گا۔

22/03/2015 - 16:54:21 :وقت اشاعت