بند کریں
صحت صحت کی خبریںایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر کا سی ایم ایچ اور ایمز میں ادویات کی قلت ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/03/2015 - 13:58:42 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 12:41:46 وقت اشاعت: 23/03/2015 - 17:30:19 وقت اشاعت: 23/03/2015 - 17:18:57 وقت اشاعت: 23/03/2015 - 17:18:57 وقت اشاعت: 23/03/2015 - 16:47:46 وقت اشاعت: 23/03/2015 - 14:41:11 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 18:49:08 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 17:34:47 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 17:00:29 وقت اشاعت: 22/03/2015 - 16:55:43

ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر کا سی ایم ایچ اور ایمز میں ادویات کی قلت پر شدید تشویش کااظہار

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر نے سی ایم ایچ اور ایمز میں ادویات کی قلت پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت عامہ صورت حال کا فوری نوٹس لیں اور دونوں ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں ہسپتالوں میں دور دراز سے مریض علاج معالجہ کیلئے آتے ہیں لیکن ادویات نہ ملنے کے باعث اکثر مریض جو ادویات خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے اسی طرح گھروں کو واپس چلے جاتے ہیں جو ظلم ہے انہوں نے کہاکہ اگر حکومت نے صورت حال نوٹس نہ لیا تو وہ معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے ۔

23/03/2015 - 16:47:46 :وقت اشاعت