اوبامہ کا نام لینے پر امریکی ڈاکٹروں کا مریضہ سے ناروا سلوک

منگل 24 مارچ 2015 12:41

اوبامہ کا نام لینے پر امریکی ڈاکٹروں کا مریضہ سے ناروا سلوک

امریکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ2015ء)لانگ آئی لینڈ امریکا سے تعلق رکھنے والی عورت نے ہسپتال پر مقدمہ کر دیا ہے۔ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے اسے واہمہ کی مریضہ سمجھ کر اپنی تحویل میں رکھا تھا۔ عورت کا کہنا تھا کہ صدر اوباما نے اسے ٹوئیٹر پر فالو کر رکھا ہے۔ ہارلم ہسپتال کے نفسیاتی وارڈ کے ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ وہ عورت واہموں کی مریضہ ہے۔

عورت نے مقدمے میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے۔عورت نے مقدمے میں یہ بھی کہا کہ ڈاکٹروں نے اسے زبردستی انجکشن لگائے اور دوائیاں دی۔ مین ہیٹن فیڈرل کورٹ میں درج کرائے مقدمے میں ہسپتال کا ریکارڈ چیک کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔ @AkilahBrock کے آئی ڈی سے اپنا ٹوئیٹر اکاؤنٹ چلانے والی بروک نے ڈاکٹروں کو یہ بتانے کے لیے کہ وہ مثبت شخصیت کی مالک ہے ، کہا کہ @BarackObama نے اسے ٹوئیٹر پر فالو کیا ہے۔

(جاری ہے)

اوباما اچھی شخصیت کے لوگوں کو فالو کرتے ہیں۔ ڈاکٹروں نے اس کے دعوے کو بیماری سمجھا اور اس کا علاج شروع کر دیا، حالانکہ صدر اوباما نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے 6 لاکھ 44 لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے۔ بنک میں کام کرنے بروک اپنے بنک کی طرف سے معائنے کے لیے ہسپتال آئی تھی کہ یہ مصیبت اس کے گلے پڑ گئی۔ اس سب کے بعد ڈاکٹروں نے بروک کو 13,637ڈالر کا بل بھی تھما دیا۔ اس سے پہلے پچھلے سال نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ بھی بروک کی انعام میں نکلی 2003 بی ایم ڈبیلو 325 سی آئی کو اپنے قبضے میں کر چکا ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ وہ کار سے نشہ آور اشیاء کا کاروبار کرتی رہی ہے۔ پولیس کو نشہ آور اشیاء تو نہیں ملی مگر اس کی کار پھر بھی ضبط ہو گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی