جماعت اسلامی کی ساٹیفک مہم نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں عوام آزمائے ہوئے چہروں کو دوبارہ نہیں آزمائیں گے ‘ مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا عوام 29مارچ کو جماعت اسلامی کے حق میں ووٹ دے کر تبدیلی کا آغاز کریں ‘ نظام اور قیادت کے ہوتے ہوئے عوام کے مسائل حل نہیں ہوسکتے

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نامزد امیدوار انجینئر نعمان اکرم جرال کا کارنر میٹنگ سے خطاب

منگل 24 مارچ 2015 14:18

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نامزد امیدوار انجینئر نعمان اکرم جرال نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی ساٹیفک مہم نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں عوام آزمائے ہوئے چہروں کو دوبارہ نہیں آزمائیں گے مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا عوام 29مارچ کو جماعت اسلامی کے حق میں ووٹ دے کر تبدیلی کا آغاز کریں اس نظام اور قیادت کے ہوتے ہوئے عوام کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ان خیالات کااظہار انہوں نے انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیر ضلع مولانا عتیق الرحمن،سابق امیر ضلع راجہ الطاف،چوہدری سعود اقبال ،ایوب مسلم ،ڈاکٹر ریاض،کمانڈر عبدالعزیز سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا انجینئر نعمان اکرم جرال نے کہا کہ میرپور شہر کو یورپ سے ترقی میں آگے ہونا چاہیے تھا مگر ہمارے روایتی اور کرپٹ سیاست دانوں نے جان بوجھ کر اس شہر کو پیچھے رکھا اور یہاں کے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیلا یہاں کے عوام نے دو مرتبہ اپنے آباؤ اجداد کی قبریں ڈبوئیں مگر ان نا اہل حکمرانوں نے ان کے مسائل بھی حل نہیں کیے انہوں نے کہا کہ میرپور کے غیور عوام تبدیلی کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گے یہاں سے ہم تبدیلی کاآغاز کریں گے انہوں نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی وہ کام کیے ہیں جو حکومتیں نہیں کر سکی ہیں اگر ہمیں حکومت اور اختیارات عوام دیں تو ہم ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کر کے ایک ایسا نظام لائیں گے جس میں عوام کو انصاف دہلیز پر ملے گا انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے امیر عبدالرشید ترابی نے نوجوانوں پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے ٹکٹ دیا ہے میں اہل میرپور کے نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ وہ میرا ساتھ دیں تاکہ ہم نوجوان مل کر آزاد خطے کی تقدیر بدلیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو