عمران خان امید کی کرن ہیں ‘سابقہ اداروں میں عوام کو استحصالی ٹولے نے مایوس کیا ‘عوام کے حقوق کو چھینا گیاذاتی تجوریاں بھری گئیں عوام کونان ایشوپر گمراہ کیا گیا ‘برادری ازم میں لوگوں کوتقسیم کیاگیا چند لوگوں نے پورے ملک وقوم کے حقوق ہڑپ کئے گئے اب عوام کوایک نجات دھندہ کے طورپر کپتان پاکستان عظیم ہجیرہ عمران خان کواپنا لیڈر بنایاہے

سابق وزیر صحت و سینئر سیاستدان سردارمحمداصغرآفندی کا کارکنوں سے خطاب

منگل 24 مارچ 2015 16:15

عباسپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء ) سابق وزیر صحت و سینئر سیاستدان سردارمحمداصغرآفندی نے کہا ہے کہ عمران خان امید کی کرن ہیں ‘سابقہ اداروں میں عوام کو استحصالی ٹولے نے مایوس کیا عوام کے حقوق کو چھینا گیاذاتی تجوریاں بھری گئیں عوام کونان ایشوپر گمراہ کیا گیا ‘اقرباء پروری کوہوادی گئی برادری ازم میں لوگوں کوتقسیم کیاگیا چند لوگوں نے پورے ملک وقوم کے حقوق ہڑپ کئے گئے اب عوام کوایک نجات دھندہ کے طورپر کپتان پاکستان عظیم ہجیرہ عمران خان کواپنا لیڈر بنایاہے اب انشاء اللہ عمران خان ملک پاکستان میں عوامی راج قائم کرینگے اورآزادکشمیر کوآزادکشمیر کی تحریک کواپنی منزل مقصود تک پہنچائے گاکیونکہ اب عمران خان کیساتھ عظیم کشمیری لیڈر بیرسٹرسلطان محمود خان بھی عمران خان کے دست وبازہیں اب راج کریگی تحریک انصاف اورہرجگہ ہوگا انصاف کابول بولا ۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز یہاں کارکنان سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان ایک منجھے ہوئے سیاستدان اورپاکستانی اورکشمیری قوم کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں بیرسٹرسلطان محموداورعمران خان دونوں اپنا ثانی نہیں رکھتے اب بفضل ربی دونوں عظیم قومی رہنما قوم کی تقدیربدل کررکھ دینگے عمران خان کے اقدامات سے لوٹ مار چوربازاری کے تمام راستے بندہوچکے ہیں اورعوام کی صاف شفاف رائے کواجاگر کیا جارہاہے اوریہ وہ شعور ہے جوقوم کوترقی کی جانب گامزن کرے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی