شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کسانوں کی ادائیگیاں ممکن بنانے کے لئے پنجاب حکومت کو خط

لاہور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کسانوں کی ادائیگیاں ممکن بنانے کے لئے پنجاب حکومت کو خط ارسال کر دیا ۔

(جاری ہے)

چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن جاوید کیانی کی طرف سے بھیجے گئے خط میں صوبہ سندھ اور پنجاب میں گنے کی قیمت کے فرق کو ختم کرنے کے لئے پنجاب حکومت سے سفارشات کی گئی ہیں ۔

Your Thoughts and Comments