بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعظم کا خیر پور ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ،زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/03/2015 - 15:57:07 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 15:12:11 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 15:06:08 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:24:41 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 13:31:30 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 13:27:34 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 13:10:58 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 12:52:01 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 23:26:34 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 23:17:21 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 23:17:21

وزیراعظم کا خیر پور ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ،زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے خیر پور کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔ بدھ کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے خیر پور کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور زخمی افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ خیر پور کے قریب مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں 14افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

25/03/2015 - 13:27:34 :وقت اشاعت