دوران پرواز مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر روسی طیارے کی لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

دوران پرواز مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر روسی طیارے کی لاہور ائیر پورٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مارچ۔2015ء)دوران پرواز مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر روسی طیارے نے لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی پرواز بینکاک سے ماسکو جارہی تھی کہ دوران پرواز طیارے میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث کپتان نے پرواز کی لاہور ائیر پورٹ کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی اور اجازت ملنے پر طیارے کو ائیر پورٹ پر لینڈ کرا دیا ۔اس موقع پر میڈیکل کا عملہ بھی رن وے پر پہنچ گیا ۔

Your Thoughts and Comments