کراچی، لانڈھی دھماکہ،ملیر میں پولیو مہم موخر کر دی گئی

جمعہ 27 مارچ 2015 14:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکے اورشہرمیں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع ملیر میں پولیو مہم موخر کر دی گئی ہے جبکہ کورنگی اورضلع ایسٹ میں انسداد پولیومہم جاری رہی۔

(جاری ہے)

ڈائرکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق پولیو مہم کے قواعد و ضوابط کے تحت جس علاقے میں امن و امان کی ابتر صورتحال ہو گی وہاں پولیو مہم موخر کر دی جائے گی، جس کے باعث مہم کے تیسرے روز ضلع ملیر میں پولیو مہم موخر کر دی گئی۔ چار روزہ مہم کے دوران ضلع کورنگی، ضلع ایسٹ اور ملیر کے آٹھ لاکھ چوالیس ہزار سے زائد بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو سے بچاوٴکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی