- Home
- Health
- Health News
- افریقی ملک گنی کے صدر کا ایبولا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مختلف علاقوں میں 45 روز کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی ..
افریقی ملک گنی کے صدر کا ایبولا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مختلف علاقوں میں 45 روز کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا اعلان
فورکرایا، بوفا، کنڈیا، ڈوبریکا اور کویا میں 45 روز کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی لگائی جارہی ہے صدارتی بیان
اتوار 29 مارچ 2015 12:23
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)افریقی ملک گنی کے صدر ایلفا کونڈ نے ایبولا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک کے پانچ مختلف علاقوں میں 45 روز کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گنی میں دسمبر 2013 میں ایبولا کی وبا پھیلنا شروع ہوئی تھی ہیلتھ ایمرجنسی کے تحت کسی بھی ہسپتال یا کلینک میں ایبولا کے مریض کی تصدیق ہونے جانے کے بعد اسے بند کر دیا جائیگا اس کے علاوہ اس مرض کے شکار ہونے کے بعد وفات پا جانے والوں کی تدفین کیلئے بھی نیا قانون بنایا گیا اور ممکنہ طور پر مریضوں کو بالکل الگ اور محفوظ جگہ پر رکھا جائیگا۔
جنوری 2015 میں عالمی ادارہ صحت نے گنی لائبیریا اور سئیرالیون میں ایبولا کے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے کمی کی رپورٹ دی تھی تاہم اب ایک بار پھر ان ممالک میں ایبولا کی وبا پھوٹنے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
ملک کے پانچ علاقوں میں ایبولا کے پھیلاوٴ کے خطرے کے پیشِ نظر ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا تحریری بیان سرکاری میڈیا پر شائع کیا گیا ہے۔بیان کے مطابق فورکرایا، بوفا، کنڈیا، ڈوبریکا اور کویا میں 45 روز کے لیے ہیلتھ ایمرجنسی لگائی جارہی ہے۔بیان میں صدر نے کہا کہ ایبولا وائرس کا مرکز ملک کے ساحلی علاقے میں منتقل ہوگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس عرصے میں دورانِ ایمرجنسی جو بھی ضرورت ہوگی پابندیوں اور روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر