بند کریں
صحت صحت کی خبریںراولپنڈی: نعیم بخاری وکلا کے تشدد سے زخمی۔ دو پولیس افسروں سمیت پانچ پولیس اہلکار اور پانچ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/08/2007 - 15:35:54 وقت اشاعت: 14/08/2007 - 17:58:24 وقت اشاعت: 13/08/2007 - 11:30:45 وقت اشاعت: 11/08/2007 - 15:45:33 وقت اشاعت: 09/08/2007 - 20:17:09 وقت اشاعت: 09/08/2007 - 15:41:05 وقت اشاعت: 09/08/2007 - 11:34:21 وقت اشاعت: 08/08/2007 - 23:33:04 وقت اشاعت: 08/08/2007 - 17:47:57 وقت اشاعت: 08/08/2007 - 00:08:09 وقت اشاعت: 07/08/2007 - 19:33:32

راولپنڈی: نعیم بخاری وکلا کے تشدد سے زخمی۔ دو پولیس افسروں سمیت پانچ پولیس اہلکار اور پانچ وکلاء بھی زخمی ہو گئے۔

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 9 اگست 2007) راولپنڈی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر سینکڑوں وکلاء نے ایدووکیٹ نعیم بخاری کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔ اس دوران دو پولیس افسروں سمیت پانچ پولیس اہلکار اور پانچ وکلاء بھی زخمی ہو گئے۔ سول جج کی عدالت میں دائر ایک دعوے کی سماعت کے موقع پر ایڈووکیٹ نعیم بْخاری جوں ہی ضلع کچہری پہنچے تو سینکڑوں وکلاء نے گھیراوٴ کرکے انہیں‌ عدالت سے باہر نکال دیا۔ اس موقع پر انہیں‌ تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ اس دوران وہاں جمع ہونے والے نامعلوم افراد نے پتھراوٴ کیا جس سے ایس ایس پی یاسین فاروقی ، ایس ایچ او تھانہ سول لائن سمیت پانچ پولیس اہلکا اور پانچ وکلاء زخمی ہو گئے ۔
09/08/2007 - 15:41:05 :وقت اشاعت