- Home
- Health
- Health News
- پیپلزپارٹی کی حکومت تعلیم ‘صحت اور ریاستی خوشحالی پر مکمل توجہ مرکو ز کئے ہوئے ہے‘ شیخ اظہر
پیپلزپارٹی کی حکومت تعلیم ‘صحت اور ریاستی خوشحالی پر مکمل توجہ مرکو ز کئے ہوئے ہے‘ شیخ اظہر
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اقتدار کو نہیں بلکہ عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کیلئے کردار ادا کیا ہے
منگل 31 مارچ 2015 15:20
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شیخ اظہر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت تعلیم ‘صحت اور ریاستی خوشحالی پر مکمل توجہ مرکو ز کئے ہوئے ہے‘ ریاست کی تعمیروترقی میں موجودہ حکومت کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ریاست کی خوشحالی کیلئے میگا پراجیکٹس دیئے ‘ میڈیکل کالجز‘ وویمن یونیورسٹی‘ آئی ٹی یونیورسٹی بڑے کارنامے ہیں جو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہیں۔
انہوں نے گزشتہ روز اپنے آفس چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے ویژن پر چلتے ہوئے ریاست کی تعمیروترقی اور خوشحالی کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریگی۔(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر مزید کہا ہے کہ چیئر مین بلاول بھٹو زرداری‘ شریک چیئرمین آصف علی زرداری‘ محترمہ فریال تالپور ‘ چوہدری عبدالمجید اور چوہدری لطیف اکبر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے ۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اقتدار کو نہیں بلکہ عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کیلئے کردار ادا کیا ہے۔ انشاء اللہ آئندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی عوامی عدالت میں سرخرو ہوگی۔
Browse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق