بھارت ‘پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں کی جگہ جسمانی ورزش کا امتحان دینے پر 1000 سے زائد افراد گرفتار

منگل 31 مارچ 2015 16:18

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) بھارت کی ریاست بہار میں پولیس میں بھرتی کیلئے امیدواروں کی جگہ جسمانی ورزش کا امتحان دینے پر 1000 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ریاستی پولیس کے مطابق ان افراد کو امیدواروں کی جگہ امتحان دینے کے لیے پیسے دئیے گئے تھے ان افراد کو دو ہفتے قبل گرفتار کیا گیا تھا کیونکہ ان کی طرف سے جمع کرائے گئے کاغذات میں جعلسازی پائی گئی تھی۔

(جاری ہے)

رواں ماہ کے آغاز میں بہار کے سیکنڈری سکول کے امتحان میں بڑے پیمانے پر نقل کی تصاویر نے ایک طوفان برپا کر دیا تھا ان تصاویر کے چھپنے کے بعد 300 سے زائد افراد کو پکڑ لیا گیا تھا جن میں سے اکثر والدین تھے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے میڈیا کے مطابق گذشتہ برس بھی بہار میں پولیس کانسٹیبلز کیلئے ہونے والے امتحان میں 150 سے زائد افراد کو نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔بہار کے ایک پولیس اہلکار نے اخبار ٹائمز آف انڈیا کو بتایا کہ اس حوالے سے ہونے والی حالیہ گرفتاریاں اب تک ہونے والی سب سے زیادہ گرفتاریاں ہیں۔جسمانی ٹیسٹ کیلئے تقریباً 52000 افراد کو چنا گیا تھا اور ریاستی حکومت کو امید تھی ان میں 12000 کو پولیس کانسٹیبل کی نوکری کیلئے منتخب کر لیا جائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی