بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ ،سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات میں تین روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:03:26 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:39:53 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:00:54 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:24:03 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:23:51 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:16:02 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:08:38 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 13:50:43 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:27:05 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:09:16 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 20:16:58

کوئٹہ ،سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات میں تین روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) کوئٹہ کے 18 زون میں 3روزہ انسداد پولیو مہم جمعرات کو تیسرے روز بھی جاری ہے ۔ پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی ۔ کوئٹہ میں سہ روزہ پولیو مہم کے تحت 2 لاکھ 28 ہزار 382 بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا ۔ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے 892 ٹیمیں 26 ٹرانزٹ پوائنٹ تشکیل دی گئیں جبکہ 48 فکسیڈ سینٹر میں بھی بچوں کو قطرے پلائے گئے ۔ پولیو ورکرز کی حفاظت کیلئے 7 سو 84 پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔

02/04/2015 - 14:16:02 :وقت اشاعت