بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈی آئی خان : کلاچی میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/04/2015 - 19:10:35 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:07:40 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 18:03:26 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:39:53 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 17:00:54 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:24:03 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:23:51 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:16:02 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 14:08:38 وقت اشاعت: 02/04/2015 - 13:50:43 وقت اشاعت: 01/04/2015 - 22:27:05

ڈی آئی خان : کلاچی میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء): پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نا معلوم افراد نے فاائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے . زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ملزمان کی کی تلاش کے لیے پولیس چوکنا ہو گئی ہے .

02/04/2015 - 14:24:03 :وقت اشاعت