کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت کو موصول

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت کو موصول

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء): سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت کو موصول ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف کے مہرے ایل 4، ایل 5 اور ایس 1 متاثر جبکہ ریڑھ کی ہڈی کے نچلے مہروں میں خلا ہے. سابق صدر پرویز مشرف کی دل کی شریانیں بھی متاثر ہیں. صحت میں پیچیدگیوں کے باعث سفر کرنا مشکل ہے. سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ کو بلوچستان حکومت کو بھجوایا جائے گا.

Your Thoughts and Comments