اوکاڑہ،ویٹر نر ی ڈاکٹر نے چھا پہ ما ر کر مضر صحت گو شت فر وخت کر نے والے قصا ب کو پکڑ لیا

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)ویٹر نر ی ڈاکٹر نے چھا پہ ما ر کر مضر صحت گو شت فر وخت کر نے والے قصا ب کو پکڑ لیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ سپیشل مجسٹر یٹ نے گرانفروشی کر نے والے دو دوکا نداروں کے خلا ف مقدما ت درج کر ا دئیے تفصیلا ت کے مطابق ویٹر نر ی ڈا کٹر آ ئز ک سیمو ئیل نے دورا ن گشت مو ضع با ز ید ہ میں ایک قصا ب عمر ان کو اپنی دوکا ن پر مضر صحت گو شت فرو خت کر تے پکڑ لیا جب کہ سپیشل مجسٹر یٹ نے نو احی قصبہ صا لحوال میں دو دوکا ن داروں محمد یٰسین ، شفقت اشیا ئے ضر وریہ فر وخت کر تے پکڑ لیا پولیس نے ملز ما ن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

Your Thoughts and Comments