بند کریں
صحت صحت کی خبریںریڈ کراس تاحال یمن کے لیے امداد روانہ کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی
سنگین صورتحال کی وجہ سے ادویات ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:18:46 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 14:45:27 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 14:18:31 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 13:34:23 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 13:25:53 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 12:04:21 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 11:40:33 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:39:39 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:52:08 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:41:55 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 19:34:41

ریڈ کراس تاحال یمن کے لیے امداد روانہ کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی

سنگین صورتحال کی وجہ سے ادویات اور دیگر اشیاء کے دو فضائی قافلے روانہ نہیں کئے جا سکے

جنیوا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )بین الاقوامی فلاحی تنظیم ریڈ کراس تاحال یمن کے لیے امداد روانہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں ریڈ کراس کے ایک نمائندے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سنگین صورتحال کی وجہ سے ادویات اور دیگر اشیاء کے دو فضائی قافلے تاحال روانہ نہیں کئے جا سکے۔نمائندے کے مطابق یمن میں حالات سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں اوراس صورتحال میں امداد کا فوری طور پر وہاں پہنچنا انتہائی ضروری ہے۔

05/04/2015 - 12:04:21 :وقت اشاعت