بند کریں
صحت صحت کی خبریںتھر میں غذائی قلت نے مزید 5 بچوں کو موت کی نیند سلا دیا،مجموعی تعداد 164ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/04/2015 - 16:08:10 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:36:45 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 15:18:46 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 14:45:27 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 14:18:31 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 13:34:23 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 13:25:53 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 12:04:21 وقت اشاعت: 05/04/2015 - 11:40:33 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 22:39:39 وقت اشاعت: 04/04/2015 - 20:52:08

تھر میں غذائی قلت نے مزید 5 بچوں کو موت کی نیند سلا دیا،مجموعی تعداد 164ہوگئی

مٹھی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار 5 مزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد طبی سہولیات کے فقدان کے باعث رواں برس جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 164 ہو گئی ۔ اتوار کو زرائع کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت اور طبی سہولیات کے فقدان کے باعث 5 مزید بچے جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 روز کا عبدالرزاق، 2 ماہ کا کیلو ماوٴجی، 4 ماہ کا محمد حسین، 6 روز کی زبیدہ اور ایک نو زائیدہ بچہ شامل تھا۔ دوسری جانب سول ہسپتال مٹھی میں اس وقت بھی 46 بچے زیرعلاج ہے۔واضح رہے کہ تھرپارکر میں قحط سالی، غذائی قلت اور طبی سہولیات کیفقدان کے باعث رواں برس اب تک 164 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

05/04/2015 - 13:34:23 :وقت اشاعت